Skip to main content

Hadith Of the Day

 

Wazaif for Husbad Love

 محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہم میاں بیوی کے درمیان کسی وجہ سے اعتبار کم ہو گیا ہے اور محبت بھی کم ہو گئی ہے‘ ہمارےحالات اور آپس کے معاملات پہلے کی طرح نہیں رہے‘ میرے دل میں وہ محبت نہیں ہے جو پہلے تھی ۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے اور شوہر کے دل میں ایک دوسرے کی محبت اور اعتماد پیدا ہو جائے۔ براہ مہربانی مجھے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیے۔(ج،ب)

جواب :اس آیتِ مبارکہ کو ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھ کر دعا کیا کریں‘ان شاءاللہ مقصد حاصل ہو جائے گا:وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنفَقْتَ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيعًا مَّا أَلَّفْتْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلٰكِنَّ اللهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ


Comments

Popular posts from this blog

Dua for this life and afterlife

آنکھوں کے امراض کا علاج

 آپ کی محبت اور احسانات کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ آپ نے ہمیں ایسی قیمتی راہوں پر چلنے کی توفیق دی جو ہمیں اللہ کے قریب کر رہی ہیں۔ آپ کی رہنمائی کی بدولت جو وظائف اور معلومات ہمیں ملی ہیں، ان کی بدولت ہماری زندگیوں میں بہتری آئی ہے۔ اللہ پاک آپ کو اور آپ کی نسلوں کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے، آمین! تجربات: والدہ کی بیماری کا غم : میری والدہ کی نظر کافی کمزور ہو گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ قرآن کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے میں مشکل محسوس کر رہی تھیں۔ میں نے عبقری رسالے میں نظر کی کمزوری کے لیے ایک وظیفہ پڑھا: سورۃ ق کی آیت نمبر 22، جسے نماز کے بعد 7 بار پڑھنے کی تلقین کی گئی تھی۔ والدہ نے اس عمل کو اپنا معمول بنا لیا، اور کچھ ہی عرصے میں ان کی نظر میں واضح بہتری آ گئی۔ الحمدللہ، چھ سال گزرنے کے بعد بھی ان کی نظر بہتر ہو چکی ہے، اور وہ بغیر کسی دوائی یا عینک کے قرآن پاک کی تلاوت کر سکتی ہیں۔ دادی کی صحت : میری دادی اکثر بیمار رہتی تھیں اور ڈاکٹر نے انہیں شوگر کا مریض قرار دیا۔ والدہ نے عبقری رسالے سے پڑھ کر انہیں بتایا کہ انہیں سورۃ یوسف روزانہ فجر کے بعد چالیس دن تک پڑ...

Islamic Quote About Life